آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے ایرانی آذربائیجان آذربائیجان (Azerbaijan) (فارسی: آذربایجان; آزربائیجانی: آذربایجان) جسے ایرانی آذربائیجان اور فارسی آذربائیجان بھی کہا جاتا ہے شمال مغربی ایران میں ایک علاقہ ہے۔ [1] علاقے کو جنوبی آذربائیجان بھی کہا جاتا ہے. تاہم بعض اہل علم اور ذرائع کے مطابق یہ رجوعی اور سیاست طور پر ہے۔ [2][3][4] ثقافت ساسانی بادشاہ بہرام پنجم آذربائیجان کا ذکر اکثر کتابوں میں ملتا ہے: گزیده هر چه در ایران بزرگان زآذربایگان و ری و گرگان فخرالدين اسعد گرگانی کی داستاں محبت ويس و رامين سے از آنجا بتدبیر آزادگان بیامد سوی آذرآبادگان نظامی گنجوی به یک ماه در آذرآبادگان ببودند شاهان و آزادگان فردوسی مزید دیکھیے فہرست ہم نام ریاستیں اور علاقے |
About us|Jobs|Help|Disclaimer|Advertising services|Contact us|Sign in|Website map|Search|
GMT+8, 2015-9-11 20:13 , Processed in 0.158414 second(s), 16 queries .